صبر کا پیمانہ لبریز،ہیتھروائیرپورٹ پر پی آئی اے عملے اور مسافروں کے درمیان ہاتھا پائی

صبر کا پیمانہ لبریز،ہیتھروائیرپورٹ پر پی آئی اے عملے اور مسافروں کے درمیان ...
صبر کا پیمانہ لبریز،ہیتھروائیرپورٹ پر پی آئی اے عملے اور مسافروں کے درمیان ہاتھا پائی

  



لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیتھروائیرپورٹ پر پی آئی اے کے عملہ اور مسافروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہو گئی ۔مسافروں کا کہناتھا کہ پی کے 758 تین روز سے ائیر پورٹ پر کھڑا ہے ، جس نے دو دن پہلے لندن سے لاہور روانہ ہونا تھا۔مسافروں کی ہنگامہ آرائی پر پولیس طلب کر لی گئی۔باکمال لوگ باکمال سروس،ائیر پورٹ کے عملے نے مسافروں سے کل پرواز روانہ کرنے کا ایک اور وعدہ کر لیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...