کراچی اور حیدرآباد کے میرز پاکستان پیپلز پارٹی سے ہوں گے:منظور وسان

کراچی اور حیدرآباد کے میرز پاکستان پیپلز پارٹی سے ہوں گے:منظور وسان
 کراچی اور حیدرآباد کے میرز پاکستان پیپلز پارٹی سے ہوں گے:منظور وسان

  



خیرپور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کے میرز پاکستان پیپلز پارٹی سے ہوں گے۔ایکسپریس نیوزکے مطابقان کاکہنا تھا کہ اگر متحدہ قومی موومنٹ نے تعاون کیا تو دونوں شہروں میں ڈپٹی میئرز ایم کیو ایم سے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ق لیگ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مسلم لیگ فنکشنل بھی انتخابات کا بائیکاٹ کرے گی۔

مزید : کراچی


loading...