مالا کنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مبینہ دہشت گرد گرفتار

مالا کنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مبینہ دہشت گرد گرفتار
مالا کنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مبینہ دہشت گرد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاو ر (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ انسداددہشت گردی نے کارروائی کرکے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے مالا کنڈ ریجن میں سرچ آپریشن کر کے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے 2008میں خاتون کو سوات میں قتل کرنے کا الزام تھا ۔گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : مالاکنڈ