بینکس ،مالیاتی ادارے تین روز کے بعد آج کھلیں گے

بینکس ،مالیاتی ادارے تین روز کے بعد آج کھلیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(آن لائن)ملک بھر میں تمام کمرشل بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے تین روز کی تعطیلات کے بعد آج دوبارہ کھلیں گے ۔ہفتہ اور اتوار کی معمول کی تعطیلات کے ساتھ حکومت کی جانب سے یوم قائد اعظم پر پیر کے روز عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

مزید :

کامرس -