غیرمعیاری سپرے نوزل کا استعمال فصل کو تباہ کرنے کے مترادف ہے،ترجمان

غیرمعیاری سپرے نوزل کا استعمال فصل کو تباہ کرنے کے مترادف ہے،ترجمان

  

قصور (اے پی پی )ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ غیر معیاری نوزل کا استعمال معاشی نقصان کے علاوہ فصل کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ جدیدتحقیق کے مطابق ناقص سپرے مشینری اورصحیح طریقہ سے سپرے نہ کرنے کی وجہ سے کرم کش ادویات کا تقریباً 50فیصد حصہ ضائع ہوجاتاہے جس سے نہ صرف کپاس یادوسری فصلات کی پیداواری لاگت میں اضافہ ہوتاہے۔

مزید :

کامرس -