کپاس کی ریکارڈ پید اوار ۔ کیلئے تازہ تحقیق پر مبنی حکمت عملی مرتب کرلی،محکمہ زراعت

کپاس کی ریکارڈ پید اوار ۔ کیلئے تازہ تحقیق پر مبنی حکمت عملی مرتب کرلی،محکمہ ...

لاہور(آن لائن)محکمہ زراعت نے کپاس کی ریکارڈ پید اوار حاصل کرنے کے لئے جدید خطوط اور تازہ تحقیق پر مبنی نئی حکمت عملی مرتب کرلی ہے،یہ حکمت عملی چار مختلف مراحل پر مبنی ہے۔رپورٹ کے مطابق پہلا مرحلہ اقدامات برائے قبل از کاشت ،دوسر ا مرحلہ کا شت دوران کئے جانے والے اقدامات ،تیسر ا مرحلہ پھول اور پھل بنتے وقت کے اقدامات، چوتھا مرحلہ چنائی اور اس اس کے بعد کے اقدامات ہیں۔

مزید : کامرس


loading...