مکہ المکرمہ ریجن میں سونے کی دکانوں کی 100 فیصد سعودائزیشن مکمل

مکہ المکرمہ ریجن میں سونے کی دکانوں کی 100 فیصد سعودائزیشن مکمل

  

مکہ مکرمہ(یوا ین پی) ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ ریجن میں مشیر وزیر انصاف ڈاکٹر محمد القحطانی نے واضح کیا ہے کہ مقدس شہر میں سونے کے زیورات کی دکانوں کے مالکان نے سو فیصد سعودائزیشن کرلی ہے۔ اس ہدف کو یقینی بنانے کیلئے وزارت محنت کے افسران نے سرگرم جدوجہد کی تھی۔

حرم شریف کے اطراف واقع سونے کی دکانوں پر چھاپے مار کر مکمل سعودائزیشن اطمینان حاصل کرلیا گیا۔

مزید :

عالمی منظر -