جگت بازی ہر کسی کے بس کی بات نہیں:امان اللہ

جگت بازی ہر کسی کے بس کی بات نہیں:امان اللہ
 جگت بازی ہر کسی کے بس کی بات نہیں:امان اللہ

  


لاہور(فلم رپورٹر)کامیڈی کنگ امان اللہ نے کہا ہے کہ جگت کا موجد پاکستانی تھیٹر ہے دنیا میں کسی بھی جگہ جگت بازی نہیں ہوتی صرف پاکستانی سٹیج ڈراموں میں جگت بازی سے مزاح پیدا کیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جگت بازی ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے اب اس کو اداکار کس طرح استعما ل کرتا ہے یہ اس پر منحصرہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری کامیابی میں میرے کالے رنگ کا بڑا ہاتھ ہے دنیا میں جتنے بھی نامور لوگ گذرے ہیں ان میں سب سے زیادہ تعداد کالے رنگ والوں کی جن میں باکسر محمد علی ، فٹ باؤلر پیلے ، مائیکل جیکسن ،نیلسن منڈیلا، مائیک ٹائی سن سمیت بے شمار لوگ شامل ہیں جن کے رنگ کالے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ جگت بازی ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے اب اس کو اداکار کس طرح استعما ل کرتا ہے یہ اس پر منحصرہے ۔

انہوں نے کہا کہ میری کامیابی میں میرے کالے رنگ کا بڑا ہاتھ ہے۔

مزید : کلچر


loading...