ڈی او پی سید علی بخاری کا فلم،ٹی وی اور تھیٹر سٹیڈیز میں بی اے آنرز

ڈی او پی سید علی بخاری کا فلم،ٹی وی اور تھیٹر سٹیڈیز میں بی اے آنرز
 ڈی او پی سید علی بخاری کا فلم،ٹی وی اور تھیٹر سٹیڈیز میں بی اے آنرز

  


لاہور(فلم رپورٹر)سینئر ڈائریکٹر سید فیصل بخاری کے بیٹے ڈی او پی سید علی بخاری نے نجی یونیورسٹی سے بی اے آنرز کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔علی بخاری نے گریجوایشن کی یہ ڈگری فلم،ٹی وی اور تھیٹر سٹیڈیز میں حاصل کی ہے۔علی بخاری نے گزشتہ روز ہونے والے کانووکیشن میں ڈگری وصول کی۔بیٹے کی کامیابی پر فیصل بخاری بے حد خوش ہیں۔یاد رہے کہ علی بخاری بطور ڈائریکٹر اور ڈی او پی کئی پراجیکٹ کرچکے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...