نوازشریف عدلیہ،زرداری فوج کے خلافبول رہے ہیں،شاہد صدیق

نوازشریف عدلیہ،زرداری فوج کے خلافبول رہے ہیں،شاہد صدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف پنجا ب کے سر براہ میڈیا سیل و مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نواز شریف عدلیہ جبکہ آصف زرداری فوج کے خلاف بیان بازیوں میں مصروف ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ملک کو لوٹ کر تباہ کردیا ہے جنہیں صرف اپنی شگر ملز اور فیکٹریوں کی فکر ہے۔ ملکی سلامتی یا عوام سے انہیں کوئی سروکار نہیں ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کامیابی حاصل کرے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...