بگ بیش لیگ ، پرتھ سکارچرز اور میلبورن سٹارز کے مابین میچ آج کھیلا جائیگا

بگ بیش لیگ ، پرتھ سکارچرز اور میلبورن سٹارز کے مابین میچ آج کھیلا جائیگا

پرتھ (این این آئی)آسٹریلوی مینز بگ بیش لیگ میں پرتھ سکارچرز اور میلبورن سٹارز کے مابین میچ آج پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے سنسنی خیز مقابلے آسٹریلیا میں جاری ہیں اور لیگ کا ساتواں میچ پرتھ سکارچرز اور میلبورن سٹارز کے مابین پرتھ میں کھیلا جائیگا پرتھ سکارچرز کی ٹیم اس سے قبل اپنے پہلے میچ میں سڈنی سکسرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے چکی ہے جبکہ میلبورن سٹارز کو پہلے میچ میں برسبین ہیٹ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...