سامبا بینک پولو ،نیوایج نے آرمی کو ہرا دیا

سامبا بینک پولو ،نیوایج نے آرمی کو ہرا دیا

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام سامبا بینک لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2017ء کے ساتویں دن نیوایج کی ٹیم نے آرمی کو 4-3 سے ہرا دیا۔آج دوپہر دو بجے ڈائمنڈ پینٹس کا مقابلہ میٹرو حبیب لائنز /ماسٹر پینٹس کے ساتھ جبکہ دوپہر تین بجے الائیڈ بینک کا مقابلہ باڑیز کے ساتھ ہوگا۔پوائنٹس ٹیبل پرنیوایج ٹیم بھی چار پوائنٹس حاصل کرکے باڑیز، الائیڈ بینک کے ساتھ ٹاپ تھری میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -