نیو زی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

نیو زی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

کرائسٹ چرچ (آئی این پی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...