عبا س علی کنز ا کے زیر اہتما م محفل میلادالنبی ﷺ ، پیرشاہ محمدقادری نے صدارت کی

عبا س علی کنز ا کے زیر اہتما م محفل میلادالنبی ﷺ ، پیرشاہ محمدقادری نے صدارت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور ( پ ر) عبا س علی کنز ا کے زیر اہتما م محفل میلادالنبی ﷺ منعقدکی گئی جس میں ملک کے نامورثناء خواں اورعلماء نے شرکت کی۔ محفل کی صدارت وخطاب پیرشاہ محمدقادری نے کیا۔عباس علی کنزااسٹیچنگ،پیرکفایت علی شہزادچشتی،محمد اقبا ل ،محمد الیا س،نثاراحمد،محمد خا لدودیگر اہل علا قہ نے کثیر تعد اد میں شرکت کی ۔محفل میں نعت خو اں قا ری محمد شفیق اشر فی ،حا جی محمد رفیق نقشبند ی ،سلیما ن قا دری ،خا فظ غلا م مصطفی الر زاقی القا دری ،نعما ن نقشبند ی ،سا جد قا دری اور محمد رفیق نے خصو صی ہد یہ نعت پیش کی۔پیر شاہ محمد قادری سجادہ نشین دربار تاج الاولیاء ناگپوری ؒ لاہور نے خصو صی خطا ب کیا جس میں سیر ت رسو ل ﷺ کے مختلف پہلو بیا ن کیئے گئے۔اختتا می دعا میں ملک کے تما م معا ملا ت میں خیر وبرکت،ملک کی سلامتی اور استحکام کے لئے خصو صی دعا کی گئی ۔دعاکے بعدلنگرشریف کا وسیع اہتمام بھی کیا گیا تھا۔