سفیان ٹریول کے چیف ایگزیکٹو میاں اسد اللہ انتقال کر گئے

سفیان ٹریول کے چیف ایگزیکٹو میاں اسد اللہ انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سفیان ٹریول لاہور کے چیف ایگزیکٹو میاں اسد اللہ انتقال کر گئے انہیں مظفر گڑھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم سفیان ٹریول سید مودودی مارکیٹ وحدت روڈ لاہور میں عرصہ سے چلا رہے تھے ،کڈنی ٹرانسپلانٹ کرانے کے بعد طبیعت خراب ہوئی اور اللہ کو پیارے ہو گئے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -