بینظیر کی برسی ، لاہور تنظیم کا قافلہ آج روانہ ہو گا

بینظیر کی برسی ، لاہور تنظیم کا قافلہ آج روانہ ہو گا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور تنظیم کا قافلہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کے لئے آج منگل کو بوقت چار بجے زیر قیادت پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن،سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی، سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی اور زاہد ذوالفقار ٹرین کے ذریعے اسٹیشن سے روانہ ہو گا جس میں سینکڑوں جیالے شرکت کریں گے اور حسب سابقہ گڑھی خدا بخش کی مرکزی تقریب میں شہید بی بی سے اظہار عقیدت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -