5 نامعلوم افراد کی میتیں سپردخاک

5 نامعلوم افراد کی میتیں سپردخاک

لاہور (پ ر) مختلف علاقوں سے ملنے والی نامعلوم لاشیں جن میں کامران پارک ، بارہ دری سے ملنے والی 28 سالہ نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش سگیاں روڈ سے حادثہ میں جاں بحق60 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ، جی ٹی روڈ شیل پمپ سے ملنے والی 30 سالہ نامعلوم لاش اور مقبرہ موڑ سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ، 12 سالہ بچے کی لاش سمیت 5 افراد کی لاشوں سپرد خاک کردیا ۔ ورثہ عبیر ویلفیئرٹرسٹ 97 جی ٹی روڈ شاہدرہ سے فون نمبر 37911192 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...