ڈسکہ،دوران گشت و ناکہ ایک ملزم سے چرس برآمد

ڈسکہ،دوران گشت و ناکہ ایک ملزم سے چرس برآمد

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)دوران گشت و ناکہ ایک ملزم سے چرس برآمد ۔تفصیل کے سٹی پولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی پل نہر بھروکے کے قریب ملزم محمد ندیم سے 115گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

چرس برآمد

مزید :

علاقائی -