باٹا پور، نامعلوم افراد نے نوجوان اسامہ کو اغوا کر لیا،20 ہزارکامطالبہ

باٹا پور، نامعلوم افراد نے نوجوان اسامہ کو اغوا کر لیا،20 ہزارکامطالبہ

لا ہور (خبرنگار) باٹا پورکے علا قہ میں نامعلوم افراد نے اسامہ نامی نوجوان کو اغواء کر لیااور مغوی کی والدہ سے لڑکے کی رہائی کے عوض لین دین کے معاملہ میں 20 ہزار روپے بذریعہ ایزی پیسہ بھجوانے کا مطالبہ کردیا ۔باٹا پور پولیس نے نامعلوم اشخاص کے خلاف مقدمہ درج کرکے ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کی تلاش اور مغوی کی بازیابی کے لیے کاروائی شروع کی اور 10 گھنٹوں کی سرتوڑ کوشش کے بعد دو ملزموں نعیم اور زین کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے مغوی کو بحفاظت بازیاب کروالیا۔

مزید : علاقائی


loading...