پولیس کا چھاپہ،ملزم گرفتار، شراب برآمد

پولیس کا چھاپہ،ملزم گرفتار، شراب برآمد

حافظ آباد(نمائندہ پاکستان)کالیکی پولیس نے نواحی گاؤں لکھیا میں چھاپہ مار کر غلام مصطفے ملاح نامی شخص کو گرفتار کرکے اس سے 80لٹر شراب برآمد کرلی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...