سمبڑیال، چور شہر ی کی موٹر سائیکل چرا کر رفوچکر

سمبڑیال، چور شہر ی کی موٹر سائیکل چرا کر رفوچکر

  

سمبڑیال(نمائندہ پاکستان)نامعلوم چورشادی کی خریداری کے لیے آنے والے شہر ی کی موٹر سائیکل چرا کر رفوچکر ۔تفصیلا ت کے مطابق رندھیر باگڑیاں کے رہائشی نجم الدین اپنی موٹر سائیکل STK-4817پر سوا ر ہو کر سمبڑیال شادی کی خریداری کے لیے تاج سنٹر کے سامنے موٹر سائیکل کھڑی کر کے اندر چلا گیا واپسی پر نامعلوم چورموٹر سائیکل لے کر رفوچکر ہوچکے تھے۔

رفوچکر

مزید :

علاقائی -