ڈسکہ،مسلح افراد کی فائرنگ علاقہ میں ہراس
ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)موضع سکھوکے کا رہائشی سرفرازا حمد گھر پر موجود تھا کہ اس کے گھر کے پیچھے ملزمان نے ہو ائی فائرنگ کی جنہیں فائرنگ کرتے ہو ئے دیکھ لیا اور منع کیا تو ملزمان شہزاد ،رانا ساجد ،رانا شمس ،حسنین باجوہ مسلح آتشیں اسلحہ گھر میں داخل ہو ئے اور مدعی مقدمہ کو اسلحہ کے بٹ مار کرزخمی کر دیا تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
فائرنگ