نواز شریف کی سالگرہ تقریب میں بدنظمی،کارکن ایک دوسرے سے مائیک چھینتے رہے

نواز شریف کی سالگرہ تقریب میں بدنظمی،کارکن ایک دوسرے سے مائیک چھینتے رہے

  

لاہور(آن لائن)25دسمبر سابق وزیر اعظم نواز شریف کا یوم پیدائش بھی ہے ۔ لاہور میں نواز شریف کی سالگرہ کی مناسبت سے ہونے والی ایک تقریب میں بد نظمی اس وقت دیکھنے میں آئی جب متوالے ایک دوسرے سے مائیک چھیننے لگے ۔ تقریر کے دوران نمبر بنانے کے لیے مسلم لیگ (ن )کے کلچر ونگ کی نائب صدر نوشین نے کمپیئر سے مائیک چھین لیا ۔ مائیک چھیننے پر خواجہ عمران نذیر نے نائب صدر نوشین کو جھاڑ پلائی جس کے بعد خاتون آبدیدہ ہو کرسٹیج سے نیچے اتر گئیں۔

نوازشریف کی سالگرہ

مزید :

صفحہ آخر -