نواز شریف آج سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے

نواز شریف آج سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف آج ( منگل) کو سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر رابطے کیلئے ڈیجیٹل ایپلکیشن اور ایک ویب سائٹ کا بھی افتتاح کیا جائے گا۔سوشل میڈیا ورکرز کنونشن ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوگا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...