بھارتی فوج حواس باختہ ہو گئی ، مقبوضہ وادی کا ہر باسی مجاہد نظر آنے لگا

بھارتی فوج حواس باختہ ہو گئی ، مقبوضہ وادی کا ہر باسی مجاہد نظر آنے لگا

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی ایک اور بدترین مثال سامنے آگئی،پلوامہ میں ایک بیگناہ نوجوان کو بری طرح تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔کشمیر میڈیا کے مطابق 12ویں جماعت کے طالبعلم راسق الطاف کو بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں اسوقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی بیمار ماں کولے کر ہسپتال جارہاتھا ۔راسق نے بتایا چند بھارتی فوجیوں نے اچانک اسکی کارکو روکا اور گاڑی سے باہر نکال کرمارنے لگے اور کوئی وجہ بھی نہیں بتائی ، جب اسکے چچا چھڑانے کیلئے آگے آئے تو فوجیوں نے ان پر بھی تھپڑوں کی با ر ش کردی۔

بھارتی فوج

مزید : صفحہ آخر


loading...