الیکشن کمیشن میں ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

الیکشن کمیشن میں ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

  

اسلام آبا د( آئی این پی)الیکشن کمیشن میں رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت (آج )منگل کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت (آج )منگل کو ہوگی ۔ ریفرنس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں4رکنی بینچ کرے گا۔ضیاء اللہ آفریدی کے خلا ف ریفرنس پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دائر کر رکھا ہے ۔

ضیاء اللہ آفریدی

مزید :

صفحہ آخر -