حفیظ الرحمن کے فرزند کی ایڈووکیٹ عابد چودھری کی بیٹی کیساتھ منگنی طے پا گئی
لاہور(نامہ نگار)چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل حفیظ الرحمن چودھری کے بیٹے فصیح الرحمن چودھری کی منگنی ایڈووکیٹ عابد چودھری کی بیٹی ماہم عابد چودھری سے طے پاگئی ،منگنی کی تقریب کا اہتمام ازمیر کینال کے نادیہ فارم ہاؤس میں کیا گیا جس میں لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری ، جسٹس شاہد بلال حسن ، ڈسٹرسٹ اینڈ سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی ،، سیشن جج عبدالقیوم ، سیشن جج سجاد احمد سندھڑ، سیشن جج امجد نذیر، سیشن جج قیصر بٹ ، جج ظفر اقبال سیال، جج میاں عثمان طارق ، لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر چودھری ذوالفقار علی، پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین احسن بھون ،سابق صدر سپریم کورٹ بار حامد خان ، ممبرپاکستان بار اعظم نذیر تارڑ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سراج اسلام، لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری تنویر اختر ،ممبر پنجاب بارکونسل اکرم چودھری بابر وحید، ملک سرود، لطیف ہنجراء ، ممبر پاکستان بار کونسل شیخ کامران، سید قلب حسن ، کامران مرتضی، سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار پیر مسعود چشتی ،ممبر پاکستان بار کونسل عابد ساقی ، سابق ممبر پنجاب بار غلام مرتضی چودھری ، ممبر پاکستان بار سید امجد علی شاہ ، ایڈووکیٹ مقبول صادق ملک ،سابق صدرلاہور بار سید محمد شاہ ، سابق سیکرٹری ہائیکورٹ بار سردار اکبر ڈوگر، ممبر پنجاب محمد رفیق جٹھول ، سابق صدر لاہور ٹیکس بارفرحان شہزاد ،سابق سیکرٹری ہائیکورٹ بار انس غازی،رافیلہ انجم منہاس ، سابق سینئر نائب صدر لاہور بار لبیب ظفر ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس، اشعر زبیری ، سابق نائب صدر ہائیکورٹ بار میاں جہانگیر ،بیرسٹر احمد پرویز ملک ، ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی ، ایڈووکیٹس افتخار احمد میاں، نذیراحمد خان سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔شرکاء تقریب نے فصیح الرحمن اور ماہم عابد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
منگنی