سعودی عرب میں زلزلے کے جھٹکے

سعودی عرب میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں 3شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلا ع نہیں ملی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں النماص شہر سے 24 کلومیٹر شمال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 3 تھی۔ شہری دفاع کو ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
زلزلے کے جھٹکے

مزید :

صفحہ اول -