باچا خان یونیورسٹی میں سگریٹ نوشی طلبا و طالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

باچا خان یونیورسٹی میں سگریٹ نوشی طلبا و طالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

چار سدہ (آن لائن)پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے علاقے چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں یونیورسٹی کے حدود میں سیگرٹ نوشی اور طلبا اور طالبات کے اکھٹے بیٹھنے اور گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کی گئی۔یونیورسٹی کی طرف سے ایک مشترکہ اعلامیہ گزشتہ روز جاری کیا گیا جس میں سیگرٹ نوشی کے ساتھ ساتھ، لڑکے اور لڑکیوں کے اکھٹے گھومنے اور طلبا کے لئے چادر پہننے پر بھی پابندی عائد کی گئی۔

پابندی

مزید : صفحہ اول


loading...