ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کا دورہ ملتان،نشتر میں زیر علاج سیزنل انفلوئنز کے مریضوں سے ملاقات

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کا دورہ ملتان،نشتر میں زیر علاج سیزنل انفلوئنز کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب نے گزشتہ روز ملتان کا دورہ کیا۔ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر اختر رشید نے چیف ایگزیکٹو(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد محمود بخاری اور سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر شاہد مگسی سے ایک خصوصی میٹنگ بھی کی اور مختلف امور کو زیر بحث لایا گیا۔بعدازاں انہوں نے نشتر ہسپتال میں زیر علاج آئسولیشن وارڈ میں سیزنل انفلوئنز میں مبتلا مریضوں سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پر ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر اختر رشید کو وبائی کنٹرول امراض کے ضلعی انچارج ڈاکٹر عطاء الرحمن نے مذکورہ مریضوں کے بارے تفصیلی بریفنگ دی اور طبی سہولیات بارے بھی بتایا۔
ڈی جی ہیلتھ