چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ملتان نے اتفاقیہ رخصت کیلئے طریقہ کار وضع کردیا

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ملتان نے اتفاقیہ رخصت کیلئے طریقہ کار وضع کردیا

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت ملتان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ نے اتفاقیہ رخصت لینے کیلئے طریقہ کار وضع کردیا ہے۔دینی و بنیادی مراکز صحت کے اہلکار تحریری درخواست مرکز صحت کے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

انچارج کو جمع کرائے گا۔انچارج متعلقہ اہلکار کی تحریری درخواست سے متفق ہونے کی صورت میں اسے سرکاری واٹس ایپ گروپ میں شیئر کرے گا،مجاز افسر پھر اس درخواست کو منظور کرے یا پھر قبول کرے۔واضع رہے ایمرجنسی کی صورت میں بھی یہی طریقہ اختیار کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...