پولیس کو کوئی حق نہیں پرامن مظاہرین پر تشدد کرے، بلاول بھٹو

پولیس کو کوئی حق نہیں پرامن مظاہرین پر تشدد کرے، بلاول بھٹو

  

کراچی ( آن لائن ) کراچی میں اساتذہ پرتشدد،بلاول بھٹو زرداری نے اظہارتشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کو کوئی حق نہیں کہ پرامن مظاہرین پر تشدد کرے۔ پیر کے روز اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں سمجھ سکتاہوں سندھ پولیس آج کل ضرورت سے زیادہ ہی آزاد ہے،توقع کرتا ہوں وزیر اعلیٰ،گورنرسندھ جمہوری روایات کی پاسداری کرینگے ،پولیس کو کوئی حق نہیں کہ پرامن مظاہرین پر تشدد کرے۔

بلاول بھٹو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -