ڈوپلیسی کی وائرل انفیکشن کے باعث چار روزہ ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

ڈوپلیسی کی وائرل انفیکشن کے باعث چار روزہ ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

پورٹ الزبتھ(نیٹ نیوز)جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز فاف ڈوپلیسی کی وائرل انفیکشن کی وجہ سے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے مابین واحد چار روزہ ٹیسٹ آج سے پورٹ الزبتھ میں شروع ہوگا۔ فاف ڈوپلیسی کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے وائرل انفیکشن میں مبتلا ہوئے، اب وہ خود کو پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...