میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کیلئے امیدواروں کی اپ گریڈ میرٹ لسٹ جاری

میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کیلئے امیدواروں کی اپ گریڈ میرٹ لسٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے صوبہ پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کیلئے امیدواروں کی اپ(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

گریڈ میرٹ لسٹ جاری کر دی ہے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے5 امیدوار اپ گریڈ ہوئے ہیں اپ گریڈ لسٹ میں میرٹ 90.0384 فیصد رہا اوپن میرٹ ، پسماندہ اضلاع اوورسیز پاکستانی صوبوں کی باہمی سیٹوں کی لسٹ اپ گریڈ کی گئی ہے۔
میرٹ لسٹ