ریلوے ملتان ڈویژن اسٹیشنوں پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات،جلد نئی حکمت عملی مرتب کررہے ہیں،ڈی سی او سعید احمد

ریلوے ملتان ڈویژن اسٹیشنوں پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات،جلد نئی حکمت عملی ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر) پاکستان ریلوے کے دویژنل کمرشل آفیسر سعید احمد نے کہاہے کہ پاکستان ریلوے مسافروں کو زیادہ (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

سے زیادہ سہولیات مہیا کرنے کے لئے اپنا بھر پور کردار اد ا کر رہی ہیں ہے ملکی حالات کے باعث ملتان ڈویژن کے ریلوے اسٹیشنوں پر سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے انہوں نے کہاہے کہ پارکنگ میں سیکورٹی انتظامات اورچیکنگ کے حوالے سے جلد حکمت عملی مرتب کر رہے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -