دہشتگردی ، انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے صوفیا کی تعلیمات عام کی جائیں‘ تصوف سیمینار

دہشتگردی ، انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے صوفیا کی تعلیمات عام کی جائیں‘ تصوف ...

  

مٹھن کو ٹ ( نمائندہ خصوصی،نامہ نگار) انتہا ء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے صو فیا کی تعلیما ت کو عا م کیا جا ئے خوا جہ فرید ? کو نصا ب کا حصہ اور کو ٹ مٹھن میں خوا جہ فرید ? یو نیو ورسٹی قا ئم کی جا ئے ان خیالا ت کا اظہا ر ایس کیو آئی کے سربرا ہ خوا جہ غلا م فرید کو ر یجہ اور ظہور دھر یجہ نے خواجہ(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

فرید ? کے عرس کے موقع پر منعقدہ خوا جہ فرید ? تصوف سیمینا ر سے خطاب کرتے ہوئے کیا سیمنار کی نقا بت کے فرا ئض قا ری خو رشید احمد رضا نے سر انجا م دیے خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ نے کہا کہ خوا جہ فرید ? پیا می شا عر تھے جنہوں انسا ن دو ستی کا پیغا م دیا اور انسا نو ں کو قر یب کیا آج لا کھو ں زا ئر ین خوا جہ فر ید ? کی فکرکی با ت کر رہے ہیں اقلیتو ں سمیت تما م انسا نو ں کے حقوق کی با ت کرتے ہیں اقلیتو ں کے عبا دت گا ہو ں کے تحفظ اورصوبہ سرائیکستان کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں۔ظہور دھریجہ اور دوسرے رہنماؤں نے دربار فرید پرمذہبی ثقافتی پابندیوں کی مذمت کی اور کہا کہ رنجیت سنگھ کی برسی لاہور میں دھوم دھام سے منائی جاتی ہے جبکہ خواجہ فرید کے عرس پر پابندیاں ہیں۔زائرین کو سہولتیں حاصل نہیں حالانکہ خواجہ فرید کی وقف املاک اتنی زیادہ ہے کہ اس آمدنی سے سونے کا دربار تعمیر ہوسکتا ہے۔ہم اس ظلم کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہیں۔خو اجہ غلام فرید ? کے سالا نہ عرس مبا ر ک پر تجا رتی ثقا فتی پا بند یو ں اور فرید ? فیسٹول پر پا بندی کے خلا ف قرار داد منظور کی گئی اس سیمینا ر میں سند ھ پروگریسو فورم کے رہنما منصور تھلو ،سید عاشق رسول شاہ ،خواجہ راول معین کوریجہ ،خواجہ عمیر کوریجہ ،قاری خورشید احمد رضا ،مظہر سعید گوپانگ ،علامہ مفتی سلیم جھندیالوی ،راشد عزیز بھٹہ ،مفتی ارشاد احمد رضوی ،خواجہ عالم کوریجہ نے خطاب کیا۔تصوف سیمینار کا انتظام تحریک فرید پاکستان کے زیراہتمام کیا گیا۔صدارت سرائیکستان قومی اتحاد کے سربراہ خواجہ غلام فرید کوریجہ سربراہ و چےئرمین تحریک فرید پاکستان و خانوادہ فرید نے کی۔

تصوف سیمینار

Back

مزید :

ملتان صفحہ آخر -