نائب صدر متحدہ عرب امارات شیخ ہمداان بن راشد المکتوم کی کے نجی دورہ پر بہادلپور آمد‘ چولستان روانہ

نائب صدر متحدہ عرب امارات شیخ ہمداان بن راشد المکتوم کی کے نجی دورہ پر ...

یزمان ( نما ئدہ خصو صی ) نائب صدر عرب امارات اپنے نیجی دورہ پر بہا ولپور پہنچ گئے قافلے کی شکل میں چولستان کے لیئے روانہ تفصیل کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نا ئب رولر شیخ ہمدان(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

بن راشدالمکتوم اپنے ذاتی طیا رہ پر ایئر پورٹ بہا ولپو ر پہنچے جہاں پر ڈو یژنل انتظامیہ افسرانکے ساتھ ساتھ مقامی حکومتی نمائدوں نے ان کا استقبال کیا جس کے بعد وہ قافلے کی صو رت میں چولستان روانہ ہو گئے اور ڈھو ری کے مقام پر لگا ئے گئے کیمپ میں قیا م کر یں گے معلوم ہو اہے کہ وہ 15 دن چولستان میں شکا ر کر یں گے اس موقع پر پو لیس کی جانب سے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

شیخ ہمدان

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...