کبیروالا میں بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے حوالے سے کوئی سرکاری تقریب نہ ہوئی

کبیروالا میں بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے حوالے سے کوئی سرکاری تقریب نہ ...

کبیروالا(نا مہ نگار)بانی پاکستان حضرت قائد اعظمؒ کے یوم پیدائش پر کبیروالا میں کوئی سرکا ری تقریب منعقد نہ ہوسکی ،تفصیل کے مطا بق 25دسمبر یوم قائد اعظمؒ کے موقع پر کبیروالا شہر یا نواحی (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

علاقوں میں سرکا ری سطح کسی سرکاری، نجی سکول یا سرکا ری دفتر میں کوئی تقریب منعقد نہ ہوئی شہری،سماجی حلقوں نے سرکا ری اداروں کی بے حسی کی شدید مذمت کی ہے۔

کبیروالا

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...