یوم قائد اور کرسمس تعطیل کے بعد ملتان سمیت صوبہ بھر کی عدالتیں آج سے معمول کے فرائض سرانجام دینگی

یوم قائد اور کرسمس تعطیل کے بعد ملتان سمیت صوبہ بھر کی عدالتیں آج سے معمول کے ...

  

ملتان ( خبر نگار خصوصی) کرسمس کی تعطیل کے بعدملتان سمیت صوبہ بھرکی عدالتیں آج سے معمول کے فرائض سرانجام دئیے جائیں (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

گے۔اس ضمن میں گزشتہ روز کی تعطیل کے بعد رواں عدالتی ہفتے کاآغازبھی آج سے ہوگا۔دریں اثناء لاہورہائیکورٹ کے تمام بینچزکی طرح ملتان میں بھی موسم سرماکی تعطیلات کا باقاعدہ آغازبھی آج سے ہو گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -