کرسمس اور قائداعظم ڈے پر نشتر سمیت دیگر ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

کرسمس اور قائداعظم ڈے پر نشتر سمیت دیگر ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

  

ملتان(وقائع نگار)کرسمس اور قائداعطم ڈے پر کسی بھی ناخوش گوار صورت حال سے نمٹنے کیلئے گزشتہ روز 25دسمبرنشتر ہسپتال سمیت(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

دیگر سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا۔ہسپتالوں کے انتظامیہ نے ہائی الرٹ کے دوران ڈاکٹرز،نرسیں و پیرامیڈیکل سٹاف کی ڈیوٹیاں لگائی تھی جبکہ کنسلٹنٹ کو آن کال رکھا گیا۔ادویات،خون کی بوتلوں کا اسٹاک سمیت دیگر ضروری سہولیات کا بندوبست بھی کیا گیا تھا تاکہ کسی بھی حالات کے پیش نظر معاملات سنبھال لئے جائیں۔

ہائی الرٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -