سٹیٹ بنک نے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز سیکٹر کیلئے ’’دی فنانس‘‘ سکیم متعارف کرادی

سٹیٹ بنک نے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز سیکٹر کیلئے ’’دی فنانس‘‘ سکیم ...

ملتان(نیوز رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایس ایم ای) سیکٹر کیلئے دی فنانس سکیم متعارف کروادی ہے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کے شعبہ میں (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

انفارمیشن ٹیکنالوجی ، ڈیٹ پروسیسنگ، سرجیکل گڈز، فرنیچر، جیولری ، لیدر انڈسٹری، فروٹ ، ویجٹیبل اور فوڈ پیکنگ میں ری فنانس سکیم کی سہولت حاصل ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...