ملکی ترقی اور خوشحالی نواز شریف کے دم سے ہے‘ ساجد مہدی سلیم
لڈن (نمائندہ پاکستان )میاں نواز شریف مسلم لیگ (ن )کا محور ہیں اور ملک کی ترقی اور خوشحالی نواز شریف کے دم سے ہے ،ان (بقیہ نمبر60صفحہ12پر )
خیالات کا اظہار وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید ساجد سلیم مہدی کا مختلف یونین کو نسلز میں فوت شدگان کے ورثاء کے ساتھ افسوس کا اظہار اور فاتحہ خوانی کرنے کے بعد صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن ) کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ ترقیاتی منصوبے وقت سے قبل مکمل کر کے مثال قائم کرنا ہے اس موقع پرمیاں چیئرمین چوہدری ماجد حسین ،چوہدری افتخار اکبر ، حاجی محمد حنیف ،میاں ناصر مقبول ،حاجی محمد حسین ودیگر کارکن بھی موجود تھے ۔
ساجد مہدی سلیم