پنجاب کے 36 اضلاع میں عدالتوں میں تعینات درجہ دوم کے سول ججز کو درجہ اول کے اختیارات تفویض

پنجاب کے 36 اضلاع میں عدالتوں میں تعینات درجہ دوم کے سول ججز کو درجہ اول کے ...

  

رحیم یارخان(بیورونیوز)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 168 سول ججز کو درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دئیے۔ تفصیل (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

کے مطابق چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کی جانب سے پنجاب بھر کے 36 اضلاع کی عدالتوں میں تعینات درجہ دوم کے سول ججز کو درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دئیے گئے ہیں اس سلسلہ میں باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

اختیارات تفویض

مزید :

ملتان صفحہ آخر -