ضبط شدہ گاڑیوں، متفرق سامان کی 27دسمبر کو ہونیوالی نیلامی منسوخ کردی گئی

ضبط شدہ گاڑیوں، متفرق سامان کی 27دسمبر کو ہونیوالی نیلامی منسوخ کردی گئی

  

ملتان(نیوز رپورٹر) کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے ضبط شدہ گاڑیوں اور دیگر متفرق سامان کی 27دسمبر کو ہونیوالی نیلامی منسوخ کر دی ہے کسٹم ذرائع کیمطابق نیلامی کیلئے قانونی(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

تقاضے پورے نہ کیے جا سکے ہیں آئندہ نیلامی جنوری 2018ء کے تیسرے ہفتہ میں ہوگی۔

نیلامی منسوخ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -