پبی میں 55 سالہ شخص کی خودکشی،ٹریفک حادثہ میں 2 موٹر سائیکل سوار زخمی

پبی میں 55 سالہ شخص کی خودکشی،ٹریفک حادثہ میں 2 موٹر سائیکل سوار زخمی

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پبی میں 55 سا لہ شخص نے خود کشی کی اور ٹریفک حا د ثہ میں دو مو ٹر سا ئیکل سوار شد ید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق محمد اسلام عمر55 سا ل سا کن صو ابی حال پبی سٹیشن نے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر خو د کشی کر کے زند گی کا خا تمہ کر دیااور کندی نا صر نہر پر ٹریکٹر ٹرا لی نے دو مو ٹر سا ئیکل سواروں کاشف ولد آصف اور یا سر ولد سید ولی ساکنان خوش مقام کو ٹکر مار دی جس سے دونوں شد ید زخمی ہو ئے زخمیوں کو فوری طور پر میاں راشد حسین شہید میور یل ہسپتال پبی پہنچا یا جہاں پر زخمیوں کو طبی امداد دی گئیں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -