ملک زمین خان کی والدہ 108 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

ملک زمین خان کی والدہ 108 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی ( بیورورپورٹ ) ملک زمین خان کی والدہ 108 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ،انہیں کڈی میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحومہ ایس ڈی ای او ایجوکیشن صوابی غذا باچہ کی دادی تھیں ،ان کی رسم کل بُدھ کے روز ادا کی جائے گی ۔