ملک شیر دل کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

ملک شیر دل کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی(نامہ نگار ) ملک شیر دل کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، وہ شاہ خالد اور فلک ناز کی خوشدامن تھیں،مرحومہ کی رسم قل کل بروز بدھ محلہ نوابان چمن کلے تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔