وزیراعظم27دسمبر کو 59 سال کے ہوجائیں گے

وزیراعظم27دسمبر کو 59 سال کے ہوجائیں گے

  

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی 27دسمبر کو 59 سال کے ہوجائیں گے وہ 27دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور دھیمے مزاج اور صلح جوشخصیت کے ما لک ہیں، 30سال سے سیاست میں ہیں اور 6بارکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں جبکہ شاہدخاقان عباسی میاں نواز شریف کے بااعتماد ساتھیوں میں شمار کئے جاتے ہیں اور میاں نواز شریف کی ناہلی کے بعد ملک کے 22ویں وزیراعظم کے منصب پر کام کررہے ہیں جبکہ ان کے والد خاقان عباسی 1985ء میں سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجوکی حکومت میں وزیرصنعت وپیدوار تھے

وزیراعظم

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -