ویناملک کی شادی کی چوتھی سالگرہ
لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ ویناملک نے اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ گزشتہ روزاپنی رہائش گاہ فیزفائیوڈیفنس میں منائی۔تقریب میں ان کے شوہراسدخٹک اوربچے بھی موجودتھے۔اس موقع پرویناملک کاکہناتھاکہ ہماری ازدواجی زندگی بہت اچھی گزررہی ہے۔آج میںبہت خوش ہوں کہ ہماری شادی کوچاربرس بیت چکے ہیں۔
لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ویڈیو دیکھئے