”بیٹا !تجھے تو پھر بتاﺅں گا اگر “فخر زمان نے سرفراز احمد کو تین چھکے مارے تو کپتان نے ایسی دھمکی دے دی کہ فخر زمان کی راتوں کی نیندیں اڑ جائیں گی

”بیٹا !تجھے تو پھر بتاﺅں گا اگر “فخر زمان نے سرفراز احمد کو تین چھکے مارے تو ...
”بیٹا !تجھے تو پھر بتاﺅں گا اگر “فخر زمان نے سرفراز احمد کو تین چھکے مارے تو کپتان نے ایسی دھمکی دے دی کہ فخر زمان کی راتوں کی نیندیں اڑ جائیں گی

  


فیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اوپننگ بلے باز فخر زمان کو بڑی دھمکی دے دی ۔ایک نمائشی ٹی 10 میچ کے دوران سرفراز احمد باولنگ کرنے آئے توفخر زمان نے انہیں ایک اوور میں 3چھکے ماردئیے۔اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان نے فخر زمان کو پیار بھری دھمکی دیتے ہوئے کہا بیٹا اگر نیوزی لینڈ کیخلاف اس طرح چھکے نہ لگائے تو پھر بتاوں گا ۔ اس میچ میں بابراعظم نے 26 گیندوں پر شاندار سنچری بھی سکور کی جبکہ شعیب ملک نے اوور میں 6 چھکے لگائے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : کھیل


loading...